پنجاب پبلک سروس کمیشن ۔ کے زیر سایہ آنے والی بے شمار بھرتیوں کیلئے درج ذیل نوٹس اور ڈیٹا اکٹھا کیا گیا ہے۔ جسے آپ بہتر راہنمائی حاصل کر سکتے ہیں۔
لیکچرار اردو کا سلیبس تقریباً وہی ہے جو ایم اے اردو کے لیول کا ہے جو کہ پنجاب یونیورسٹی کی طرف سے پڑھایا جاتا ہے۔
پی پی ایس سی اردو کا پیپر 100 نمبر کے ایم سی کیوز پر مشتمل ہو گا۔ پیپروں کی اچھی تیاری اور نمبروں کیلئے آپ اپنے ایم اے اردو کے سلیبس کو ریوائز ضرور کریں۔ آپ کی بہتری کیلئے کچھ کتابیں ، پاسٹ پیپر اور نوٹس اکٹھے کر کے اسی پیج پر اپ لو ڈ کیے گئے ہیں۔ اُن سے راہنمائی حاصل کر سکتے ہیں۔
یاد رہے تمام امیدواران کو تحریری امتحان/ انٹرویو میں حاضر ہونے کیلئے کووڈ ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی ساتھ لانا ہو گا۔ اگر کسی قمیدوار کو ویکسینیشن کیلئے کیلئے خصوصی چھوٹ دی گئی ہے تو متعلقہ سرکاری ڈاکٹر سے چھوٹ کی وجہ لکھوا کر لانا لازم ہو گا۔ بصورت دیگر امتحان/ انٹرویو میں بیٹھنے کی اجازت نہ ہو گی۔
2026-04-27
2026-12-01
2028-01-01
2026-12-05
2027-01-20
2027-01-15
2027-01-25
2027-11-25
2026-10-17
2026-12-30
2030-07-15
2026-05-15
Jobzee.pk پاکستان بھر میں سرکاری اور پرائیویٹ سیکٹر میں ملازمت کے تازہ ترین مواقع فراہم کرتا ہے۔ ہماری ویب سائٹ پر آپ کو وفاقی اور صوبائی محکموں بشمول پاک فوج، ریلوے، واپڈا، اور بینکوں میں خالی آسامیوں کی مکمل تفصیلات ملیں گی۔
لاہور، کراچی، اسلام آباد، راولپنڈی، ملتان، کوئٹہ، پشاور، فیصل آباد اور دیگر شہروں کی تازہ ترین ایڈورٹائزمنٹ یہاں دستیاب ہیں۔
نوٹیفیکیشن سروس: نئی ملازمتوں کی اپڈیٹس براہ راست اپنے ای میل پر حاصل کرنے کے لیے ہماری نوٹیفیکیشن سروس کو سبسکرائب کریں۔ تاکہ کوئی بھی اہم موقع آپ سے چھوٹ نہ جائے۔
